19 فروری 2013 - 20:30

اہلبیت نیوز ایجنسی: آل سعود کے اہلکاروں نے منگل کو سعودیہ کے صوبہ قطیف کے شہر العوامیہ میں میں ساکن شیعوں کے گھروں پر ایک وحشیانہ حملہ کیا اور فائرنگ کر کے لوگوں میں خوف اور وحشت پیدا کی۔